Nojoto: Largest Storytelling Platform

وار دی اس پر اپنی خوشیاں،، مسکرانے کی امید پر ،، خ

وار دی اس پر اپنی خوشیاں،، مسکرانے کی امید پر ،، خوش تو وہ رہا اوروں کے ساتھ،، باقی جو بچا غم وہ میرے حصے آیا  ،،کل بیٹھا تھا اکیلا دیکھا چاند تو خیال آیا

©kashmalla.khan
  #Raat

#Raat #Poetry

108 Views