Nojoto: Largest Storytelling Platform

کسی کا مان مت توڑیں مان اور محبتیں نصیب والوں کے

کسی کا مان مت توڑیں  مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں, اور نصیب والے ہی انھیں سنبھال پاتے ہیں. کسی کے دل میں جگہ بنانے کے لیے بہت ٹائم درکار ہوتا ہے لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی کافی ہے یہی اس دنیا کی ریت ہے اور انسانی فطرت ہے

#سیدہ مافیا🖤

©Syeda Mafya #standAlone

syedamafya7352

Syeda Mafya

New Creator