Nojoto: Largest Storytelling Platform

اَعُوذُ بِااللّٰہِ مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِیمُ ۔

اَعُوذُ بِااللّٰہِ مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِیمُ   ۔    بِسمِ اللّٰہ ِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمُ   ۃ
السلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 
 مودبانہ التماس ہے ۔کہ کل مورخہ 02/09/2019  بروز  بُدھ  
(شیخ غلام محمد  صاحب کی اہلیہ ۔۔۔شیخ ہارون صاحب  کی   والدہ
  اورحاجی محمد شبیر صاحب ، کونسلر  محمد جمیل صاحب  لالکڑتی ،
 حاجی عبدالحمید صاحب گلستان کالونی ، 
سابق چیئرمین حاجی محمد عزیز خان صاحب ، حاجی محمد سلیم صاحب بیڑی چھاؤں عباس پور والوں  کی ہمشیرہ  )
محترمہ   (ر ۔بیگم مرحومہ )
  اور میری والدہ پھپھو جی  کا کل ختم چالیسواں ہے ۔تمام دوست  احباب سے مودبانہ التماس ہے کہ ،
  اول آخر درود ابراہیمی   ایک بار سورت فاتحہ ، چار مرتبہ  قل  شریف ، آیت کریمہ ، آیت الکرسی
 ایک بارکلمہ شہادت پڑھ کر  صدقہ جاریہ کی نیت سے تمام مرحومین کی روحوں کو 
اور خصوصاً میری پھپھو جان کو ملت کر دیں ۔
اللّٰہ پاک ان کی اور تمام مرحومین کی اپنے فضل وکرم سے بخشش فرمائیں ۔آمین
ورد پڑھ کہ کومنٹ میں آمین لکھ دیں تاکہ آپ کا ورد  گنتی میں شمار کیا جاسکے۔تمام دوستوں کا مشکور رہوں گا۔
دعا گو اور طالب دعا 
بندہ ناچیز علی شام