Nojoto: Largest Storytelling Platform

سڑک کنارے بیٹھا تھا کوئی جوگی تھا یا روگی تھا

سڑک کنارے بیٹھا تھا
کوئی جوگی تھا یا روگی تھا

                          کیا جوگ سجائے بیٹھا تھا ؟
                            کیا روگ لگائے بیٹھا تھا ؟

تھی چہرے پر زردی چھائی
 اور نیناں اشک بہاتے تھے

سڑک کنارے بیٹھا تھا کوئی جوگی تھا یا روگی تھا کیا جوگ سجائے بیٹھا تھا ؟ کیا روگ لگائے بیٹھا تھا ؟ تھی چہرے پر زردی چھائی اور نیناں اشک بہاتے تھے

85 Views