Nojoto: Largest Storytelling Platform

🙏 کرم مانگتی ہوں‌ عطا مانگتی ہوں‌ الہی میں‌تجھ سے

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕
کرم مانگتی ہوں‌ عطا مانگتی ہوں‌
الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں

عطا کر تُو شانِ کریمی کا صدقہ
دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ
نہ مانگوں‌گی تجھ سے
تو مانگو گی کس سے

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕 کرم مانگتی ہوں‌ عطا مانگتی ہوں‌ الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں عطا کر تُو شانِ کریمی کا صدقہ دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ نہ مانگوں‌گی تجھ سے تو مانگو گی کس سے #Poetry #Love #Quote #Thoughts #Stories #writersofindia #wordporn #writersofinstagram #quoteoftheday #wordsofwisdom #qotd #igwriters #poetrycommunity #wordgasm #storytelling #nojotoapp #shayaris #poetsofindia #igpoets #indianwriters #igwriterclub #writeraofindia

96 Views