Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم اپنی خواہشیں اُن ہی لوگوں سے کرتے ہیں جن سے ہم

ہم اپنی خواہشیں اُن ہی لوگوں سے کرتے ہیں 
جن سے ہمیں اُمیدیں ہوتی ہیں 
اور جب وہ لوگ اپنے کاموں میں الجھ کر 
ہمیں اور ہماری لگائی ہوئی امیدوں کو 
بار بار بھولنے لگ جایئں تو 
اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے کاموں کی امید 
ان سے مزید لگانا چھوڑ دیں اور 
اپنا راستہ الگ کر لیں.
ہم اپنی خواہشیں اُن ہی لوگوں سے کرتے ہیں 
جن سے ہمیں اُمیدیں ہوتی ہیں 
اور جب وہ لوگ اپنے کاموں میں الجھ کر 
ہمیں اور ہماری لگائی ہوئی امیدوں کو 
بار بار بھولنے لگ جایئں تو 
اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے کاموں کی امید 
ان سے مزید لگانا چھوڑ دیں اور 
اپنا راستہ الگ کر لیں.
rajput2868357860294

Rajput~

New Creator