Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم روز اداس ہوتے ہیں اور شام گزر جاتا ہے ایک د

ہم روز اداس  ہوتے ہیں اور شام  گزر جاتا ہے 

ایک دن شام  اداس ہوگی اور ہم گزر جائیں گے..😔

©Kelash Kumar Jaipal
  #Poetry #KelashKumarJaipal