Nojoto: Largest Storytelling Platform

غم ملے یا خوشی گواره سب روح ،دل میں اُنہیں بسا بیٹ

غم ملے یا خوشی گواره سب
روح ،دل میں اُنہیں بسا بیٹھے
عشق میں دوریاں بھلا  کیسی؟
 آپ سے جب یہ دل لگا بیٹھے

©Saad Balrampuri
  #Dooriyan  kaisi

#Dooriyan kaisi

1.36 Lac Views