Nojoto: Largest Storytelling Platform

بڑے انصاف سے بانٹیں اس نے دولتیں اپنی ہمیں تنہا

بڑے انصاف سے بانٹیں اس نے  دولتیں  اپنی
ہمیں  تنہائیاں  بخشیں؛    غیروں  کو     چاہتیں    اپنی
ہمیں    ہی    طے    کرنا     پڑا     محرم     سے     مجرم     کا     سفر
بے  سفر   منزل   بھی   دی   اوروں   کو   خلوتیں   اپنی

©Syed Kashif Nawaz
  انصاف۔۔
سید کاشف نواز۔۔
04:00 AM
Saturday, May 14, 2022

انصاف۔۔ سید کاشف نواز۔۔ 04:00 AM Saturday, May 14, 2022 #Shayari

228 Views