Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ دنیا بھی عجب قصہ ہے صاحب نہیں لگتا، مگر دھوکا ہ

یہ دنیا بھی عجب قصہ ہے صاحب
نہیں لگتا، مگر دھوکا ہے صاحب

یہ چرچا جو ہمارے نام کا ہے
تمھارے عشق کا صدقہ ہے صاحب

ابھی پرہیز رکھئے گفتگو سے
زوالِ عصر کا لمحہ ہے صاحب
muazzamnoor4078

Muazzam Noor

New Creator

یہ دنیا بھی عجب قصہ ہے صاحب نہیں لگتا، مگر دھوکا ہے صاحب یہ چرچا جو ہمارے نام کا ہے تمھارے عشق کا صدقہ ہے صاحب ابھی پرہیز رکھئے گفتگو سے زوالِ عصر کا لمحہ ہے صاحب

39 Views