صبر ،صبر کیا ہوتا ہے؟؟ اشکوں کو آنکھوں میں روکنا ہوتا ہے صبر، دردِ دل چہرے سے چھپانا نا ہوتا ہے صبر، ربِ رحمت سے مایوس نہ ہونا ہوتا ہے صبر، اداسی کو آنکھیو میں نہ لانا ہوتا ہے صبر، مسکراہٹ کو برقرار رکھنا ہوتا ہے صبر، خود کو پرسکون ظاہر کرنا ہوتا ہے صبر، شکوہ و شکایت نہ کرنا ہوتا ہے صبر، خالق کی رضا میں راضی رہنا ہوتا ہے صبر، خواہشات کو دفنانا ہوتا ہے صبر، شکرِ خدا کرنا ہوتا ہے صبر۔۔۔ #alonesoul #SAD #cupcakelove #Motivation #poem #God #islamic #allah #NationalEducationDay #na