میں نے بھی کیا وہ حسین منظر دیکھا میری خاموشی پر لوگوں کو روتے دیکھا نہ جیتے جی دیکھ پایا اپنوں کو میں اُن سب کو دعائیں لوٹاتے دیکھا میں اتنا تو ضروری نہیں تھا اُن کو پھر بھی اپنا سمجھ کر بات کرتے دیکھا جنازے کا شور تو کہی دعوت کی ہلچل میں نے بھی کیا وہ دعوت عام دیکھا دفنائیں کی جلدی تو کسی کو گھر جانے کی میں نے بھی اپنوں میں چھپے غیروں کو دیکھا میرے اپنے جو نہ پیار دیا عزت سمجھ کر وہ آج اپنے عزت کو نیلام کرتے دیکھا ✍️misba kouser #deathsoul