Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں نے بھی کیا وہ حسین منظر دیکھا میری خاموشی پر

میں نے بھی کیا وہ حسین منظر دیکھا 
میری خاموشی پر لوگوں کو روتے دیکھا

نہ جیتے جی دیکھ پایا اپنوں کو میں
اُن سب کو دعائیں لوٹاتے دیکھا

میں اتنا تو ضروری نہیں تھا اُن کو
پھر بھی اپنا سمجھ کر بات کرتے دیکھا

 جنازے کا شور تو کہی دعوت کی ہلچل 
میں نے بھی کیا وہ دعوت عام دیکھا

 دفنائیں کی جلدی تو کسی کو گھر جانے کی 
میں نے بھی اپنوں میں چھپے غیروں کو دیکھا

میرے اپنے جو نہ پیار دیا عزت سمجھ کر 
وہ آج اپنے عزت کو نیلام کرتے دیکھا

                  ⁦✍️⁩misba kouser #deathsoul
میں نے بھی کیا وہ حسین منظر دیکھا 
میری خاموشی پر لوگوں کو روتے دیکھا

نہ جیتے جی دیکھ پایا اپنوں کو میں
اُن سب کو دعائیں لوٹاتے دیکھا

میں اتنا تو ضروری نہیں تھا اُن کو
پھر بھی اپنا سمجھ کر بات کرتے دیکھا

 جنازے کا شور تو کہی دعوت کی ہلچل 
میں نے بھی کیا وہ دعوت عام دیکھا

 دفنائیں کی جلدی تو کسی کو گھر جانے کی 
میں نے بھی اپنوں میں چھپے غیروں کو دیکھا

میرے اپنے جو نہ پیار دیا عزت سمجھ کر 
وہ آج اپنے عزت کو نیلام کرتے دیکھا

                  ⁦✍️⁩misba kouser #deathsoul