18 : سورة الكهف 102 اَفَحَسِبَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنۡ یَّتَّخِذُوۡا عِبَادِیۡ مِنۡ دُوۡنِیۡۤ اَوۡلِیَآءَ ؕ اِنَّـاۤ اَعۡتَدۡنَا جَہَنَّمَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ نُزُلًا ﴿۱۰۲﴾ کیا کافروں نے سمجھ رکھا ہے کہ مجھے چھوڑکرمیرے بندوں کو ہی کارسازبنالیں ؟ہم نے ایسے کافروں کی مہمانی کے لئے جہنم تیارکررکھی ہے #Quran #qout