Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے پینا ہے ابِ موت مجھے زندہ نہی رہنا تمھیں پا ک

مجھے پینا ہے ابِ موت مجھے زندہ نہی رہنا
تمھیں پا کر تمھیں کھو کے مجھے تنہا نہی رہنا
کسی کے کام آۓ گے کسی کے ہاتھ بٹاۓ گے
مجھے انسان بننا ہے مجھے بندہ نہی رہنا

©Ahtisham Shami
  nahi rahna #Poetry #urdu #ahtisham_shami #nahi_rahna NIKHAT دل سے درد کا رشتہ

nahi rahna Poetry #urdu #ahtisham_shami #nahi_rahna NIKHAT دل سے درد کا رشتہ

117 Views