Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم لوٹ جاؤ ابھی آغاز محبت ہے۔ کہ پھر بچھڑ جانا قیا

تم لوٹ جاؤ ابھی آغاز محبت ہے۔
کہ پھر بچھڑ جانا قیامت ہے۔
                                                                                                                                                                                                                                          ابھی بھول جانا بڑا آسان ہے۔
                                                                                                                                                                                                                                  کہ پھر بھول جانے میں مشقت ہے۔
گر عشق کرنا ہے خدا سے کر۔
کہ خدا کا عشق عبادت ہے۔
                                                                                                                                                                                              محبت ضائع نہ کریں ان حسین چہروں پر                                                   
                                                                                                                                                                                                   کہ اس میں محبت کم زیادہ شہوت ہے                                                                          
ہم ہیں کہ تنہائی میں تنہا نہیں۔
کیا یہ تنہائی نہیں خلوت ہے۔
                                                                                                                                                                                                              اکڑ کر نہ چل اس دنیائے فانی میں۔
                                                                                                                                                                                                                       کہ تیرا ہونا تیری جہالت ہے۔
یا رب مجھ کو آزمائشوں میں نہ ڈالنا ۔
کہ مجھ کو بہک جانے کی عادت ہے۔
                                                                                                                                                                                                                          بڑا سکون ملتا ہے صنم کو یہ سوچ کر۔
                                                                                                                                                                                                                            کہ اس کو بھی مجھ سے محبت ہے۔

©Lone Hilal #agazeymohobat
#lonehilal 
#shayeri 
#longForm
#sanam
#innervoice
تم لوٹ جاؤ ابھی آغاز محبت ہے۔
کہ پھر بچھڑ جانا قیامت ہے۔
                                                                                                                                                                                                                                          ابھی بھول جانا بڑا آسان ہے۔
                                                                                                                                                                                                                                  کہ پھر بھول جانے میں مشقت ہے۔
گر عشق کرنا ہے خدا سے کر۔
کہ خدا کا عشق عبادت ہے۔
                                                                                                                                                                                              محبت ضائع نہ کریں ان حسین چہروں پر                                                   
                                                                                                                                                                                                   کہ اس میں محبت کم زیادہ شہوت ہے                                                                          
ہم ہیں کہ تنہائی میں تنہا نہیں۔
کیا یہ تنہائی نہیں خلوت ہے۔
                                                                                                                                                                                                              اکڑ کر نہ چل اس دنیائے فانی میں۔
                                                                                                                                                                                                                       کہ تیرا ہونا تیری جہالت ہے۔
یا رب مجھ کو آزمائشوں میں نہ ڈالنا ۔
کہ مجھ کو بہک جانے کی عادت ہے۔
                                                                                                                                                                                                                          بڑا سکون ملتا ہے صنم کو یہ سوچ کر۔
                                                                                                                                                                                                                            کہ اس کو بھی مجھ سے محبت ہے۔

©Lone Hilal #agazeymohobat
#lonehilal 
#shayeri 
#longForm
#sanam
#innervoice
nojotouser1018111678

lone hilal

New Creator