Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں خود کو منافق لوگوں سے دور رکھتی ہوں کیوں کہ و

میں خود کو منافق لوگوں سے دور رکھتی ہوں
کیوں کہ 
وہ آپ کے سامنے رہتے ہیں تو آپ کے بن کر رہتے ہیں تاکہ آپ کے دل کی باتیں جان لیں اور پھر جب آپ سے دور جاتے ہیں تو آپ کے خلاف لوگوں کو بھڑکاتے ہیں.جو آپ نے کبھی بات کی بھی نہ ہوگی وہ بتا کر فساد پھیلائیں گے میں نہیں جانتی اس سب سے انہیں ملتا کیا ہے.. 
بلکہ ایسا کرنے سے تو وہ آپ ہی سب کی نظروں میں گر جاتے ہیں. #fasaad #log