Nojoto: Largest Storytelling Platform

وقتِ فرصت اپنے لہجے پہ زرا غو

وقتِ     فرصت     اپنے    لہجے    پہ    زرا     غور    کرو
 لفظ جو بیاں کرتے ہو مجھ سےوہ  خود سے کہو
چوٹ  لفظوں  کی  ہو  یا  لہجے  کی  زرا  تم  بھی  سہو
دل   جو   سہتا    رہا    برسوں    درد     وہ   تم   کو   بھی   ہو
ہاں اسی آگ کے شعلوں میں اب تم بھی جلو
اک احساس ِ  زیاں  کے ہاتھوں  ہاتھ تم بھی ملو
ہاں یہی فیصلہ ہے  دل کا کہ ترکِ تعلق ہوجاۓ 
شکست خوردہ قدموں سے اس بار تم بھی چلو

سیَد کاشف نواز لہجہ۔۔
سیَد کاشف نواز۔۔
Tuesday: 07/04/2020
08:25 PM