Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ جو گردن جھکائے بیٹھے ہیں حشر کیا کیا اٹھائے بی

وہ جو گردن جھکائے بیٹھے ہیں 
حشر کیا کیا اٹھائے بیٹھے ہیں 

تیرے کوچے کے بیٹھنے والے 
اپنی ہستی مٹائے بیٹھے ہیں Wallah
وہ جو گردن جھکائے بیٹھے ہیں 
حشر کیا کیا اٹھائے بیٹھے ہیں 

تیرے کوچے کے بیٹھنے والے 
اپنی ہستی مٹائے بیٹھے ہیں Wallah
nojotouser3949874970

Chipu

New Creator