Nojoto: Largest Storytelling Platform

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں کیوں نہ اے دوست ہم

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں 
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں 
تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر 
ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں 
تو کہ یکتا تھا بے شمار ہوا 
ہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں Mahira Sohaib Maha Khan
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں 
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں 
تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر 
ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں 
تو کہ یکتا تھا بے شمار ہوا 
ہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں Mahira Sohaib Maha Khan