Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے اب کسی سے بھی قریب ہونا پسند نہیں ہے۔۔۔ کیوں

مجھے اب کسی سے بھی قریب ہونا پسند نہیں ہے۔۔۔ کیوں کہ یہ لوگ جو زندگی میں قریب ہوتے ہیں ان سے کسی بھی قسم کی دوری ذہن کو ڈسٹرب کر دیتی ہے چاہے وہ دوری وقت کی قلت کی وجہ سے ہو۔۔۔ یا نظر انداز کرنے کی وجہ سے ہو یا کسی کے چھوڑ جانے کی وجہ سے ہو۔ #douriya #tanhai

#peace

rimmirza4091

Rim Mirza

New Creator