White اے عرش والے ہے میری صدا خود سے مجھے نہ کرنا جدا قلب ہو میرا حکومت تیری ہر حکم پے سر میرا ہو فدا خالق کل جہاں, انتہاں نہ ابتدا مخلوق کےحوالے مجھےکھبی نہ کرنا ©Rukaya Nabi urdu poetry