Nojoto: Largest Storytelling Platform

صبر جب حد سے تجاوز کر جاتا ہے تو ہمیشہ کامل نہیں ر

صبر جب حد سے تجاوز کر جاتا ہے تو ہمیشہ کامل نہیں رہتا
غفور و رحیم تو صرف اللہ پاک کی ذات ہے۔۔۔
صبر کا ناجائز فائدہ اٹھانے والے بھی بلآخر پکڑ میں آتے ہیں
چاہے وہ اللہ کی ہو یا کہ انسان کے بدلے کی۔۔۔
تجاوز کیا ہوا صبر مذید صبر کے علاوہ ، بدلہ انتقام اور بددعا میں بھی بدل سکتا ہے 
کیوں کہ انسان کا پیمانہ لبریز ہونا ہی انسان ہونے کی علامت ہوا
بددعا صبر کے بعد عظیم ترین بدلہ ہے
کیوں کہ مظلوم کی آہ عرش ہلانے کے لیے کافی ہے
اور 
دکھی دل ظاہر ہے بددعا دیتے ہوئے رعایت تو نہیں کرے گا
انتقام لینے میں انسان ہار سکتا ہے
مگر بددعا مظلوم کا وہ ہھتیار ہے کہ قیامت برپا کر دے
لہذا ناجائز فائدہ اٹھانے والے اللہ سے ڈریں کیونکہ بددعا اللہ پاک بالکل دعا کی طرح سنتا ہے
ظلم کے عوظ کہیں کسی کا صبر آپ پر پڑ ہی نا جائے
اور ظلم کرنے والے ذرا یہ بھی سمجھ لیں کہ اس دنیا سے آگے بھی ایک دنیا ہے
ابدی دنیا جس کو نا فنا ہے اور جس میں نا سزا کا خاتمہ
لہذا اگر آپ کو ظلم کہ بدلے بھی سکھ میسر ہے تو یہ ہرگز نا سمجھنا کہ آپ بچے ہوئے ہیں کچھ گناہ اتنے عظیم ہوتے ہیں کہ ان کی سزا آخرت کے لیے چھوڑ دی جاتی ہے
اور معافی جب تک اللہ پاک سے بھی نہیں ملتی جب تک دکھائے گئے دل سے نا مانگ لی جائے ۔۔۔
حسد جلن اور دوسروں کو ستانے سے جتنا بچیں گے اتنے ہی منظور خدا ہوں گے۔
۔انعم منیر #anammuneer #quotes #urdu #things #thoughts

anammuneer3278

Anam Muneer

Bronze Star
New Creator