Nojoto: Largest Storytelling Platform

میرا بھی گھر ہے۔ میرے بھی کچھ خواب ہیں۔ جب تم رات

میرا بھی گھر ہے۔
میرے بھی کچھ خواب  ہیں۔
جب تم رات کو سکون سے سوتے ہو۔تو میں سرحد پر تمہاری حفاظت کرتا ہو۔
تمھاری خاطر گھر کو چھوڑا ہے۔
خوابوں کو دفنایا ہے
پھر کیوں ہمیں بُرا کہتے ہو۔کیا ہم انسان نہیں کیا ہم تمہارے نہیں۔ I m a Soldier

abdalali2830

Abdal Ali

New Creator