Nojoto: Largest Storytelling Platform

لوگ اپنا بنا کے چھوڑ دیتے ہیں۔ رشتہ غیروں سے جوڑ

لوگ اپنا بنا کے چھوڑ دیتے ہیں۔

رشتہ غیروں سے جوڑ لیتے ہیں۔

ہم تو ایک پھول بھی نہ توڑ سکے۔

لوگ تو دل بھی توڑ دیتے ہیں۔

 ```HamZa Writes❤``` Log apna banaake chor detay hain💔 #HWRITES
لوگ اپنا بنا کے چھوڑ دیتے ہیں۔

رشتہ غیروں سے جوڑ لیتے ہیں۔

ہم تو ایک پھول بھی نہ توڑ سکے۔

لوگ تو دل بھی توڑ دیتے ہیں۔

 ```HamZa Writes❤``` Log apna banaake chor detay hain💔 #HWRITES
hamza8783976196858

HamZa ☑️

New Creator