Nojoto: Largest Storytelling Platform

#NewUrduGhazal میاں شعور کی دولت ہی کام لائی گئی

 #NewUrduGhazal 
میاں شعور کی دولت ہی کام لائی گئی 
ضمیر  بیچ کے دنیا نہیں کمائی گئی 

خدا کا شکر مرے حوصلے جوان رہے 
وگرنہ  راہ میں دیوار تو اُٹھائی گئی

کسی کو جلوہ کسی کو وصال بخشا گیا
 #NewUrduGhazal 
میاں شعور کی دولت ہی کام لائی گئی 
ضمیر  بیچ کے دنیا نہیں کمائی گئی 

خدا کا شکر مرے حوصلے جوان رہے 
وگرنہ  راہ میں دیوار تو اُٹھائی گئی

کسی کو جلوہ کسی کو وصال بخشا گیا