Crowd میں وہ تماشائی ہوں جس نے اپنی زندگی کا تماشا پچھلی نشستوں سے اِیڑیاں اُٹھا اُٹھا کر دیکھا #crowd