Nojoto: Largest Storytelling Platform

دل دکھانا چھوڑ دو اور ، دلربا بن جاو تم میرے زخمی

دل دکھانا چھوڑ دو اور ،  دلربا بن جاو تم
میرے زخمی دل کی اب  ، دوا بن جاو تم

نجانے کونسے بھنور میں ، پھر یہ پھنس جائے
میرے دل کی کشتی کا ، نا خدا بن جاو تم

کرے نہ کوئی کسی سے ، وفا اس دنیا میں
میرے ٹوٹے دل کی یہ ، صدا بن جاو تم

راستے تھے اتنے کہ ، پتہ میں بھول گیا
میری منزل تک میرے ، رہنما بن جاو تم

جن کو وفا پہ ناز تھا ، ان کا ہے مشورہ
ساگر وفائیں چھوڑ دو اور بے وفا بن جاو تم 

جمیل ساگر DIL Dukhana chor do.
دل دکھانا چھوڑ دو اور ،  دلربا بن جاو تم
میرے زخمی دل کی اب  ، دوا بن جاو تم

نجانے کونسے بھنور میں ، پھر یہ پھنس جائے
میرے دل کی کشتی کا ، نا خدا بن جاو تم

کرے نہ کوئی کسی سے ، وفا اس دنیا میں
میرے ٹوٹے دل کی یہ ، صدا بن جاو تم

راستے تھے اتنے کہ ، پتہ میں بھول گیا
میری منزل تک میرے ، رہنما بن جاو تم

جن کو وفا پہ ناز تھا ، ان کا ہے مشورہ
ساگر وفائیں چھوڑ دو اور بے وفا بن جاو تم 

جمیل ساگر DIL Dukhana chor do.