Nojoto: Largest Storytelling Platform

اُس کو مجھ پہ شک رہتا ہے چلیں دیکھتے ہیں؟ کب تک رہ

اُس کو مجھ پہ شک رہتا ہے
چلیں دیکھتے ہیں؟ کب تک رہتاہے
ابھی سے سُدھر جاو تو بہتر ہے
ورنہ میاں بھی ایک جیسا کب رہتاہے
تمہارے سواتومیرے دل میں کوئ ہے ہی نہیں
ہے؟ ہیں؟ ہاں مگر  شک رہتا ہے 

میاں اخلاق ایوب تلخ حقیقت ہے جو جان جائیگا وہ مان جائیگا❤❤🌷🌷
اُس کو مجھ پہ شک رہتا ہے
چلیں دیکھتے ہیں؟ کب تک رہتاہے
ابھی سے سُدھر جاو تو بہتر ہے
ورنہ میاں بھی ایک جیسا کب رہتاہے
تمہارے سواتومیرے دل میں کوئ ہے ہی نہیں
ہے؟ ہیں؟ ہاں مگر  شک رہتا ہے 

میاں اخلاق ایوب تلخ حقیقت ہے جو جان جائیگا وہ مان جائیگا❤❤🌷🌷