Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیرے عشق میں ہر روز ہر سوں کٹ مرتا ہوں کیا تیری د

تیرے عشق میں ہر روز ہر سوں کٹ مرتا ہوں
کیا تیری  دید  کے مدارت کچھ اور کر سکتا تھا میں

طلبِ وصل اور یہ میرا لہو دَر و دِیوار اور سرِ راہ
اور کیا کچھ نہیں جو لٹا سکتا تھا میں

کہیں کہیں سے کچھ مصرعے ایک آدھ غزل کچھ شعر 
اس پونجی پر کتنا شور مچا سکتا تھا میں  #kashmir #poetrydiary #raffi_manzoor