Nojoto: Largest Storytelling Platform

مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئی بلائے دل درد کچھ اور ب

مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئی بلائے دل 
درد کچھ اور بڑھ گیا میں نے جو کی دوائے دل
میری طرح خدا کرے تیرا کسی پے آئے دل 
تو بھی جگر کو تھام کے کہتا پھرے کے ہائے دل 
گنچہ سمجھ کے لے لیا چُٹکی سے یوں مسل دیا 
ان کا تو اک کھیل تھا لُٹ گیا میرا ہائے دل
روندھو نہ میری قبر کو اس میں دبی ہیں حسرتیں 
رکھنا قدم سنبھال کر دیکھو کُچل نہ جائے دل
عاشقِ نامراد کی قبر پے تھا لکھا ہوا 
جس کو ہو زندگی عزیز وہ نہ کہیں لگائے دل😔