Nojoto: Largest Storytelling Platform

بتا زاہد کوئی ایسی منزل

بتا      زاہد      کوئی      ایسی      منزل       مجھے 
جس   منزل    پر    دلدار    کا    دیدار     ملے 
بہت      ہوا      ہے      عرصہ        یہاں       وہاں      اب 
ہو   کوئی   تسبیح     درُود    و    دَم     کہ    حيدارِ    کرار     ملے


از    قلم۔  فناء   في    علي  ،   شوکت    بڈگامی

©Shaukat Alee
  #Tasbeeh #Darood #Dam #Manzil #Maula #Aliع #nojotashayari