پیارے دوستو، آداب ! طرحی ابھی بھی چل رہی ہے طرحی پر جمعرات تک اپنی غزلیں پوسٹ کر سکتے ہیں۔ مصرع ہے- "کہ ہم رونا بھی چاہیں تو کبھی رویا نہیں جاتا" "عالم خورشید" شکریہ Tarhi is still on. You can post your ghazals by Thursday night. Misra is- "Ki hum rona bhi chaheN to kabhi roya nahiN jaata" "Alam Khursheed" Happy Writing! #yqbhaijan #yqurdu #yqtarhi #yqbaba #yqdidi