ظلم کی ھے انتہا، بے شرمی کا سبب ھے کشمیر میں اے ظالم، جو کر رھا، تُو اب ھے کمینگی ھے تیری، یہی تیرا وطیرہ تُو گھٹیا ھے اعلی، تُو فتنہٌ کبیرہ کشمیر کی آزادی، تقدیر اب لکھے گی بھارت کی سر زمیں اب، ٹوٹتی دِکھے گی ملعون تیرا آقا، رذیل اور جاھل ھے بھارت تیرا حاکم، حقیقتاً قاتل ھے (عمر اعجاز فلکٌ) 28 اگست، 2019 #کشمیر #Kashmir #بھارت #india