Nojoto: Largest Storytelling Platform

فتوا محبت میں لگا وہ فتوا نہیں بھولا آج تک یہ بھ

فتوا

محبت میں لگا وہ فتوا نہیں  بھولا آج تک
یہ بھی ہے کہ وہ چہرا نہیں بھولا آج تک

وہ اپنے کیے پر آج بھی نہیں ہے شرمندہ
سر عام وہ تہمت کاچرچا نہیں بھولا آج تک

از قلم۔ ذوالقرنین ذلی #Fatwa 
#nojotoLove 
#nojotosad 


#ShiningInDark 

 Zk momim🖤🖤👑
فتوا

محبت میں لگا وہ فتوا نہیں  بھولا آج تک
یہ بھی ہے کہ وہ چہرا نہیں بھولا آج تک

وہ اپنے کیے پر آج بھی نہیں ہے شرمندہ
سر عام وہ تہمت کاچرچا نہیں بھولا آج تک

از قلم۔ ذوالقرنین ذلی #Fatwa 
#nojotoLove 
#nojotosad 


#ShiningInDark 

 Zk momim🖤🖤👑