Nojoto: Largest Storytelling Platform

جو کہہ دیا وہ الفاظ تھے جو کہہ نہ سکے وہ جذبات تھے

جو کہہ دیا
وہ الفاظ تھے
جو کہہ نہ سکے
وہ جذبات تھے
جو کہتے کہتے
نہ کہہ پائے
وہ ہمارے احساس تھے
جو کہہ دیا
وہ الفاظ تھے
جو کہہ نہ سکے
وہ جذبات تھے
جو کہتے کہتے
نہ کہہ پائے
وہ ہمارے احساس تھے
alishbakhan4053

Alishba Khan

New Creator