a-person-standing-on-a-beach-at-sunset مدتوں بعد اس نے آج مجھے سے کوئی گلہ کیا منصب دلبری پہ کیا مجھ کو بحال کر دیا ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا ©Dr.Majid Ali Majid Official #SunSet Dhyaan mira Reeda Nîkîtã Guptā