Nojoto: Largest Storytelling Platform

پاس آکے سبھی دور چلے جاتے ہیں ہم اکیلے تھے اکیلے ر

 پاس آکے سبھی دور چلے جاتے ہیں
ہم اکیلے تھے اکیلے رہ جائیں گے
دل کا درد کسے دیکھائیں
مرہم لگانے والے ہی زخم دے جاتے ہیں
 پاس آکے سبھی دور چلے جاتے ہیں
ہم اکیلے تھے اکیلے رہ جائیں گے
دل کا درد کسے دیکھائیں
مرہم لگانے والے ہی زخم دے جاتے ہیں
adnanali7557

Adnan Ali

New Creator