Nojoto: Largest Storytelling Platform

میری قسمت میں بھی ایسا کوئ سجدہ کر دے جو میرے سارے

میری قسمت میں بھی ایسا کوئ سجدہ کر دے
جو میرے سارے گناہوں کا مداوا کر دے
ساری دنیا سے چرا کر مجھے اپنا کر دے
میری مٹی کو خدا سونا کر دے
میں تیرا چاہنے والا ہوں مگر ہے حسرت
جن کو تو چاہتا ہے مجھ کو بھی ویسا کر دے
ایک نظر اپنے گناہگار پہ کرکے مولا
اپنی رحمت کا حق دار ہمیشہ کر دے  Nhi mayos mai apne khuda se
Badal jati hai kismat b dua se
#Zarpar_krn_khuda_sob's
میری قسمت میں بھی ایسا کوئ سجدہ کر دے
جو میرے سارے گناہوں کا مداوا کر دے
ساری دنیا سے چرا کر مجھے اپنا کر دے
میری مٹی کو خدا سونا کر دے
میں تیرا چاہنے والا ہوں مگر ہے حسرت
جن کو تو چاہتا ہے مجھ کو بھی ویسا کر دے
ایک نظر اپنے گناہگار پہ کرکے مولا
اپنی رحمت کا حق دار ہمیشہ کر دے  Nhi mayos mai apne khuda se
Badal jati hai kismat b dua se
#Zarpar_krn_khuda_sob's