تیری صورت کو جو دیکھا , تو یہ احساس ہوا . کس قدر قیمتی شے ہے , مری بینائی بھی ©Meem Māhwar #UrduShairi