Nojoto: Largest Storytelling Platform

اپنے محبوب کو سستے ناموں سے مت پکاریں جیسے میرا شو

اپنے محبوب کو سستے ناموں سے مت پکاریں جیسے میرا شونا، میری جان، چاکلیٹ، سویٹ کینڈی، بسکٹ ، کیک وغیرہ یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں۔ یہ چیز تو ١٠ روپے میں بھی مل جاتے ہیں ۔ نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے نامو سے پکاریں جیسے میرا ڈیزل، میرا آیٔ فون، میرا ہیلی کاپٹر ، میرا گیلن آف پیٹرول ، میرا تیل کا کنواں ، میرا ١٢٥، میرا محل ، میری فیکٹری ، میری پیراڈو ، محبوب کی ویلیو بڑھاءیں زندگی کو آسان بناءیں 

अपने महबूब को सस्ते नामों से न पुकारें  जैसे मेरा शोना, मेरी जान, चॉकलेट, स्वीट, कैंडी, बिस्किट, केक, आदि ये महबूब की वेल्यू कम करते हैं ये चीजें तो 10 रूपे में भी मिल जाती हैं, नया सोचे और महबूब को महंगे नामो से पुकारे जैसे मेरा डीज़ल, मेरा आई फ़ोन, मेरा हेलीकॉप्टर, मेरा गेलन ऑफ़ पेट्रोल, मेरा तेल का कुंआ, मेरा 420, मेरा महल, मेरी फैक्ट्री, मेरी पराडो, महबूब की वेल्यू बढ़ाए और जिंदगी को आसान बनाए 😂🤪🤪🤣😀

©MD khurshid Alam
  #Fun #Funny #funny🤣🤣 #alamkiduwalilifevlogs