Nojoto: Largest Storytelling Platform

الٹی رائٹنگ میں لکھتے ہوئے یہ شعر نئ رُتوں میں دکھ

الٹی رائٹنگ میں لکھتے ہوئے یہ شعر
نئ رُتوں میں دکھوں کے سلسلے بھی ہیں نئے
وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی میری جان
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے

الٹی رائٹنگ میں لکھتے ہوئے یہ شعر نئ رُتوں میں دکھوں کے سلسلے بھی ہیں نئے وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی میری جان کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے

187 Views