A gift to remember یہ جو تم ڈرتے ہو۔۔ وہ تمہیں چھوڑ دے گا، فرض کرو چھوڑ دیا، اب سوچو نقصان کس کا ہوا۔۔ اس کا کہ تمہارا، اس نے ایک ایسا انسان کھو دیا جو اس کے عشق میں اپنی جان تک قربان کر سکتا تھا، چھوڑنے دو۔۔ پھر دیکھو کہاں سے ڈھونڈتا ہے تمہارے جیسا، دربدر بھٹکے گا، اور شاید محبت مل بھی جائے پر تم جیسی محبت کو ترسے گا۔ راتوں کو جاگتے گزارے گا، پل پل تڑپے گا، بس چھوڑنے دو۔۔ چھوڑنے دو۔