Nojoto: Largest Storytelling Platform

جب وہ نزدیک آنے لگتے ہیں لوگ باتیں بنانے لگتے ہیں

جب وہ نزدیک آنے لگتے ہیں
لوگ باتیں بنانے لگتے ہیں

جن کے خود بال وپر نہیں ہوتے
وہ پرندے اڑانے لگتے ہیں

امجد عادِس poet amjad adis
جب وہ نزدیک آنے لگتے ہیں
لوگ باتیں بنانے لگتے ہیں

جن کے خود بال وپر نہیں ہوتے
وہ پرندے اڑانے لگتے ہیں

امجد عادِس poet amjad adis
amjadadis2378

amjad aadis

New Creator