Nojoto: Largest Storytelling Platform

#5LinePoetry دوستو آپ سب کی نظر اپنی لکھی ہوئ غزل

#5LinePoetry دوستو آپ سب کی نظر اپنی لکھی ہوئ غزل کے اشعار توجہ فرماہیں

مجھے اُس سے محبت ہے ابھی بھی
اُسے مجھ سے عداوت ہے ابھی بھی

دل صاف ہے میرا مانندِ آہینہ
بھری اُس میں جہالت ہے ابھی بھی

یکے بعد کئ خواہشیں ترک کردی
مجھے اُس سے محبت ہے ابھی بھی

پرے ہیں لوگ اب کہ مہخانوں سے
مجھے پینے کی عادت ہے ابھی بھی

پہنچ گہے وہ لوگ منزلِ مقصود تک
(راہی) میری بگڑی قسمت ہے ابھی بھی

(اُتم سنگھ راہی)

©Utam Singh Rahi #5LinePoetry  Patel P Nojoto Speaker. Umesh  PREM KUMAR UJJAWAL ROY  Patel P