Nojoto: Largest Storytelling Platform

بھیگی ہوئی آنکھوں کا یہ منظر نہ ملے گا گھر چھوڑ ک

بھیگی ہوئی آنکھوں کا یہ منظر نہ ملے گا 
گھر چھوڑ کے مت جاؤ کہیں گھر نہ ملے گا 
پھر یاد بہت آئے گی زلفوں کی گھنی شام 
جب دھوپ میں سایہ کوئی سر پر نہ ملے گا 
آنسو جو کبھی اوس کا قطرہ نہ سمجھنا 
ایسا  تمہیں چاہت  کا  سمندر  نہ  ملے  گا 
اس خواب کے ماحول میں بے خواب ہیں آنکھیں
بازار  میں   ایسا   کوئی  زیور  نہ   ملے  گا 
یہ  سوچ  لو  اب  آخری  سایہ  ہے  محبت 
اس در سے اٹھو گے تو کوئی در نہ ملے گا 
 Sudar ja aye #kashmir 
Apne bhaiyun se #mujhaideen Se #mohabbat Karo warna dhondte raho gy phr #naam_e_wafa Mgr kahi na mile gi
بھیگی ہوئی آنکھوں کا یہ منظر نہ ملے گا 
گھر چھوڑ کے مت جاؤ کہیں گھر نہ ملے گا 
پھر یاد بہت آئے گی زلفوں کی گھنی شام 
جب دھوپ میں سایہ کوئی سر پر نہ ملے گا 
آنسو جو کبھی اوس کا قطرہ نہ سمجھنا 
ایسا  تمہیں چاہت  کا  سمندر  نہ  ملے  گا 
اس خواب کے ماحول میں بے خواب ہیں آنکھیں
بازار  میں   ایسا   کوئی  زیور  نہ   ملے  گا 
یہ  سوچ  لو  اب  آخری  سایہ  ہے  محبت 
اس در سے اٹھو گے تو کوئی در نہ ملے گا 
 Sudar ja aye #kashmir 
Apne bhaiyun se #mujhaideen Se #mohabbat Karo warna dhondte raho gy phr #naam_e_wafa Mgr kahi na mile gi

Sudar ja aye #kashmir Apne bhaiyun se #mujhaideen Se #mohabbat Karo warna dhondte raho gy phr #Naam_e_wafa Mgr kahi na mile gi