Nojoto: Largest Storytelling Platform

کائنات کا سب سے خوبصورت رشتہ بہن بھائی کا ہے۔ کبھی

کائنات کا سب سے خوبصورت رشتہ
بہن بھائی کا ہے۔
کبھی بہن ڈھال بن جاتی ہے تو کبھی بھائی 
مگر تجربے سے بتاؤں جس بھائی کی ڈھال بہن بن جاتی ہے اُسے پھر دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی ۔۔۔ لب یو آل باجیز

بھائی دراصل بہن سے زیادہ اپنی عزت و غیرت کی حفاظت کررہا ہوتا ہے
جب کہ باجی کا پیار خالص ہوتا ہے

©shayer e islam #ari naat

akbarrazarazvi4605

ARI NAAT

New Creator