Nojoto: Largest Storytelling Platform

شکایت نہیں کرنی چاہئے کیونکہ آپکے گلہ کرنے سے نہ

شکایت نہیں کرنی چاہئے
کیونکہ آپکے گلہ کرنے سے 
نہ وہ وقت کبھی واپس آ سکتا ہے 
نہ وہ لمحے کبھی واپس آ سکتے ہیں
جب کچھ واپس آ ہی نہیں سکتا تو 
شکایات کیسی؟.گلہ کیسا؟.

©Tooba's diary #Toobasdiary #https://www.facebook.com/Toobasdiary/
#mybook #nojotourdustar
شکایت نہیں کرنی چاہئے
کیونکہ آپکے گلہ کرنے سے 
نہ وہ وقت کبھی واپس آ سکتا ہے 
نہ وہ لمحے کبھی واپس آ سکتے ہیں
جب کچھ واپس آ ہی نہیں سکتا تو 
شکایات کیسی؟.گلہ کیسا؟.

©Tooba's diary #Toobasdiary #https://www.facebook.com/Toobasdiary/
#mybook #nojotourdustar

#Toobasdiary #Https://www.facebook.com/Toobasdiary/ #mybook #nojotourdustar #Thoughts