Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں تم سے ملنا بھی چاہوں تو مجھ کو ملنے سے تمہارے

میں تم سے ملنا بھی چاہوں تو مجھ کو ملنے سے
تمہارے لفظوں کی دیوار روک لیتی ھے
مرے وجود میں سانپوں کا زھر ھے لیکن
تمہاری بات بڑے گہرے گھاو دیتی ھے

نیلما ناھید درانی #mypoetry #urdupoetry #urduashaar #nojotourdu