Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایک بھولا سا چہرا دغا دے گیا، پیار ہی تو کیا تھا گ

ایک بھولا سا چہرا دغا دے گیا،
پیار ہی تو کیا تھا گناہ تو نہیں،
پھر کس بات کی سزا دے گیا۔
دل ہی تو دیا تھا، زہر تو نہیں
جتایا تھا پیار، ڈھایا قہر تو نہیں
یہ پیار ہی ہم کو ڈھا گیا لے گیا
ایک بھولا سا چہرہ دغا دے گیا
اپنے ہی غیر ہے جانا یہاں 
سائے کو ہی ہم سے بیر ہے پہچانا نہیں
یہ سایہ ہی ہم کو سزا دے گیا۔
ایک بھولا سا چہرہ دغا دے گیا  #daga 
#bewafa 
#jhut 
#sad 
#broken 
#tanha
ایک بھولا سا چہرا دغا دے گیا،
پیار ہی تو کیا تھا گناہ تو نہیں،
پھر کس بات کی سزا دے گیا۔
دل ہی تو دیا تھا، زہر تو نہیں
جتایا تھا پیار، ڈھایا قہر تو نہیں
یہ پیار ہی ہم کو ڈھا گیا لے گیا
ایک بھولا سا چہرہ دغا دے گیا
اپنے ہی غیر ہے جانا یہاں 
سائے کو ہی ہم سے بیر ہے پہچانا نہیں
یہ سایہ ہی ہم کو سزا دے گیا۔
ایک بھولا سا چہرہ دغا دے گیا  #daga 
#bewafa 
#jhut 
#sad 
#broken 
#tanha